عزیز طلباء وطالبات،
جن طلباء نے پہلے ہی اپنی ایڈمیشن پروسیسنگ فیس جمع کروادی ہے، اُن کے لیے سب کچھ درست ہے اور انہیں کسی قسم کی پریشانی کی ضرورت نہیں ہے۔
تاہم، وہ طلباء جنہوں نے ابھی تک ایڈمیشن پروسیسنگ فیس جمع نہیں کروائی یا فیس جمع کرنے میں کسی دشواری کا سامنا ہے، اُن سے بھی گزارش ہے کہ وہ فکر نہ کریں۔
اگر آپ میرٹ لسٹ میں شارٹ لسٹ ہو جاتے ہیں اور داخلے کے لیے فاٹا یونیورسٹی تشریف لاتے ہیں، تو آپ کو اجازت ہو گی کہ اُس وقت ایڈمیشن فیس کے ساتھ ساتھ ایک ہزار روپے (₨1000) ایڈمیشن پروسیسنگ فیس بھی جمع کروائیں۔
ڈائریکٹر ایڈمیشنز
فاٹا یونیورسٹی
View All